حکومت نے ٹیکس ٹارگٹ حاصل نہیں کیا اور کورونا پر ملبہ ڈال دیا،مرتضیٰ وہاب
جم ، پارلرز، درگاہیں ، ہالز، بزنس سینٹرز دوبارہ سے مکمل بند کر دئے گئے ہیں، ڈی سی اسلام آباد
تمام دکانیں سحری سے شام 5بجے تک کھلی رکھنے کی اجازت ہوگی، نوٹیفکیشن جاری
ریکٹراسکیل پر زلزلےکی شدت 5.2 اور زیرزمین گہرائی 186 کلومیٹر تھی جبکہ زلزلے کا مرکز ہندوکش ریجن افغانستان تھا۔
نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق کورونا وائرس سے متاثرہ 10 مریضوں کے حالیہ ٹیسٹ منفی آئے
فارم ہاؤسز اور گھروں میں 10 سے زائد افراد اکٹھے نہیں ہوسکتے، ڈی سی اسلام آباد
ملک میں اب تک سب سے زیادہ کیسز سندھ میں سامنے آئے ہیں جہاں اس وبائی بیماری سے متاثرہ افراد کی تعداد 172 تک پہنچ چکی ہے۔
بییادی ہیلتھ یونٹ سے متعلق سیکرٹری پلاننگ کی زیر صدارت آج اہم اجلاس ہوگا
عدالت نے سی ڈی اے سے جواب طلب کرتے ہوئے متنازع اراضی کے استعمال کو تاحکم ثانی روک دیا ہے۔
پنڈال کے چاروں طرف اور اسٹیج کے سامنے انصار الاسلام کے کارکن تعینات ہیں
نواز شریف سے ملاقات کی بہت خواہش تھی تاہم ان کی خرابی طبیعت کے باعث ملاقات نہیں ہو سکتی، مولانا فضل الرحمان
ن لیگ، پیپلپزپارٹی اور جے یو آئی کا بڑا استقبالیہ کیمپ روات ٹی چوک پر قائم کیا جائے گا جہاں سے قافلہ اسلام آباد میں داخل ہوگا
محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا
کنٹینر میں اے سی، فریج، کچن، الماری اور چھ افراد کے آرام کی گنجائش ہے
منصوبے کے تحت سیکٹر جی 7 اور جی 8 کے درمیان انڈر پاس تعمیر کیا جائے گا














