روسی افواج نے شام کو فضائی حملے سے بچالیا: اسرائیلی ڈرون مار گرایاSeptember 22, 2019ویب ڈیسک0 افواج نے دمشق کی فضائی حدود میں اسرائیلی ڈرون کو اس وقت نشانہ بنایا جب وہ اپنے ہدف کی جانب بڑھ رہا تھا۔