حماس غزہ میں 5 سالہ جنگ بندی کے بدلے اسرائیلی قیدیوں کی رہائی پر تیارApril 27, 2025ویب ڈیسک0 جنگ شروع ہونے کے بعد حماس نے 251 اسرائیلیوں کو یرغمال بنایا تھا ، اس وقت ان کے پاس 58 اسرائیلی موجود ہیں