دورہ اردن کی فضائی حدود میں پرواز کی کوآرڈی نیشن میں مسائل کے باعث ملتوی کردیا گیا ہے۔
گزشتہ ماہ بھی کورونا کے باعث اسرائیلی وزیراعظم کا دورہ ملتوی کیا گیا
خفیہ ٹھکانوں کی نشاندہی ہو گئی ہے اور اسرائیلی افواج پوری طرح سے لڑائی کے لیے تیار ہیں، بینی گینٹز کا امریکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو
خلیج میں اسرائیلی بحری جہاز کو دھماکے کے ذریعے نشانہ بنانے کا ذمہ دار ایران ہے، نیتن یاہو کا دعویٰ
یہ ذاتی جنگ نہیں ہے بلکہ یہ پورے ملک کا مشن ہے، اسرائیلی وزیر دفاع بینی گینٹز
59 سالہ ایٹمی سائنسدان محسن فخری زادہ کو قتل کرنے کے لیے موساد کے ایجنٹوں نے ون ٹو ون کو مختلف ٹکڑوں میں تقسیم کرکے ایران اسمگل کیا تھا۔
گرفتار شدگان سے پولیس اور اسرائیل کی سیکیورٹی ایجنسی مشترکہ طور پر تفتیش و تحقیق کر رہی ہیں۔
بنگلہ دیش نے اپنی انٹیلی جنس سروس کیلئے اسرائیلی کمپنی سے جاسوسی آلات خریدے ہیں۔
کوسوو نے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے
اسرائیل نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) سے کورونا پھیلانے سے متعلق سینئر اہلکار کے بیان پر معذرت کر لی۔
حیفہ اور تل ابیب کو صفحہ ہستی سے مٹا دیں گے، ایرانی فورسز کا انتباہ
فوج کو ایران کے خلاف ممکنہ کارروائی کے لیے تیار رہنے کا حکم دیا ہے، اسرائیلی آرمی چیف
متحدہ عرب امارات نے اتوار کے دن تل ابیب میں اپنا سفارتخانہ قائم کرنے کا اعلان کیا تھا۔
سفارتخانہ کھولنے کی منظوری متحدہ عرب امارات کی کابینہ نے دی ہے۔
خون کے آخری قطرے تک فلسطینیوں کے شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے، سربراہ جے یو آئی ف














