دونوں اداروں کے 400 ملازمین نے مشترکہ طور پر برطانوی اخبار میں اس حوالے سے خط لکھا ہے۔
قابض انتظامیہ کی جانب سے مزاحمت پر فائرنگ کی گئی جس کی وجہ سے دو فلسطینی شدید زخمی ہو گئے ہیں۔
اسرائیلی حکومت کو حماس سے براہ راست بات چیت کا آغاز کرنا چاہیے، افرائیم ہیلیوی
فیکٹری ہر سال 20 لاکھ لیٹر تک شراب پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے
موساد کی جانب سے اغوا کیے جانے کا مقصد اسرائیلی ایئر فورس کے گمشدہ اہلکار کے متعلق معلومات حاصل کرنا تھا۔
مشرق وسطیٰ میں اسرائیل کا پاسپورٹ دوسرے نمبر پر ہے
مذاکرات کی صدارت مشترکہ طور پر امریکی قومی سلامتی کے مشیر جیک سولیون اور ان کے اسرائیلی ہم منصب یال ہولاتا نے کی۔
اسرائیلی فوج اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپیں ہوئیں
سروے رپورٹ کے مطابق اسرائیل اس لحاظ سے اول نمبر پہ ہےجب کہ برطانیہ کادسواں نمبر ہے۔
ہائی سکیورٹی جیل سے فلسطینی قیدیوں کے فرار ہونے کے بعد سے صورتحال انتہائی کشیدہ ہوگئی ہے
فلسطینی قیدیوں کو شمالی اسرائیلی شہر ناصرت کے مشرق سے گرفتار کیا گیا۔
اسرائیلی فضائیہ کی جانب سے بھی فضائی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری ہے
اسرائیل میں پہلی بار جڑواں بچیوں کے جڑے ہوئے سر کامیابی سے الگ کر دیئے گئے
اسرائیل سب سے زیادہ ویکسینشن کے باوجود عالمی وبا کورونا وائرس کا گڑھ بن گیا ہے۔
اپنے ہمراہ یروشلم سے نئی روح لے کر امریکہ جا رہا ہوں، اسرائیلی وزیراعظم کی بات چیت














