اسرائیلی وزیر کی جانب سے مسجد میں داخل ہونے پر فلسطینیوں کا شدید احتجاج
ایئرپورٹس کے ساتھ ساتھ دمشق کے جنوب میں واقع اسلحے کے ڈپو کو بھی نشانہ بنایا گیا۔
میرا سب سے بڑا مقصد ایران کو جوہری طاقت بننے سے روکنا اور خطے میں اسرائیل کو فوجی برتری دلانا ہے، نو منتخب اسرائیلی وزیراعظم کی ذرائع ابلاغ سے گفتگو
افراد کو اسرائیل کے ساتھ ’خفیہ معلومات کے تبادلے’ پر سزا سنائی گئی
دھماکوں کے لیے بارودی ڈیوائسز کا استعمال کیا گیا، اسرئیلی پولیس
تنازعہ کا حل پرامن طریقے اور بات چیت کے ساتھ ہونا چاہئے، آسٹریلوی حکومت
بھارت اور اسرائیل سے تعلقات خفیہ معاہدے کا حصہ ہے، سابق وزیر داخلہ کا دعویٰ
سیاسی لڑائی طویل ہوئی تو غریب کے حالات اور گھمبیر ہوجائیں گے۔
تحریک انصاف پہلی بار حکومت میں آئی تھی اس لیے غلطیاں ہوئیں تاہم اب حکومت ملی تو ماضی کی غلطیاں نہیں دہرائیں گے۔
بروقت جواب دیتے ہوئے اسرائیلی فوج کے کئی میزائلوں کو فضا میں ہی ناکارہ بنا دیا، ترجمان شامی فوج
ستمبر اور اکتوبر ستمگر مہینے ہیں اور یہ سیاسی بھونچال لائیں گے۔
اسرائیل کی جانب سے دوسرے روز بھی غزہ پر جارحانہ حملے جاری ہیں
فلسطین میں دو دن کے دوران اسرائیلی حملوں میں اب تک 24 افراد شہید اور 2 سو سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔
حماس نے جوابی کارروائی میں اسرائیل پر 100راکٹ داغ دئیے، رپورٹ
شہبازشریف ، نوازشریف ،آصف زرداری اورفضل الرحمان ڈاکو ہیں، عوامی مسلم لیگ کے سربراہ کا جلسہ عام سے خطاب













