غزہ میں پانی اور کھانا بند کرنے سے فلسطینیوں کے رویئے مزید سخت ہو جائیں گے۔
اسرائیل نے بھی انتونیو گوتیریس سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا۔
دنیا بھر میں جہاں کہیں بھی فساد ہو رہا ہے اس سب کے پیچھے امریکہ کا ہاتھ ہے، سراج الحق
گزشتہ سال گوگل نے یوکرین روس جنگ کے دوران بھی براہ راست ٹریفک کو غیر فعال کردیا تھا
اسرائیل نے شہریوں کے گھروں کو بغیر کسی وارننگ کے نشانہ بنایا، فلسطینی حکام
اسرائیل کو بین الاقوامی قوانین کی پاسداری کرنے کا پابند بنائے، عالمی برادری سے مطالبہ
یرغمال بنائے گئے اسرائیلی فوجیوں کی رہائی سے متعلق ہمارا مؤقف برقرار ہے، حماس
حماس نے انسانی بنیادوں پر 2 اسرائیلی قیدیوں کو رہا کرنے کی پیشکش کی۔
غزہ میں فتح حاصل ہونے تک لڑائی جاری رہے گی، اسرائیلی وزیر اعظم
غزہ پر اسرائیل کی زمینی کارروائی ملتوی کرائی ہے تاکہ یرغمالی رہا ہو سکیں، جوبائیڈن
قطری کوششوں کے جواب میں القسام بریگیڈز نے ایک ماں اور اس کی بیٹی کو انسانی بنیادوں پر رہا کیا۔
حماس نے بھی حملے کے جواب میں اپنی منصوبہ بندی کر رکھی ہے۔
حملوں میں اب تک 11 صحافی، ایک ہزار 524 بچے اور ایک ہزار 444 خواتین شہید ہوچکے ہیں
اسرائیل کیلئے کانگریس سے امداد منظوری کی درخواست کروں گا، امریکی صدر
10 ہزار افراد نے امریکی دارالحکومت کی سڑکوں پر مارچ بھی کیا، جیوش وائس فار پیس














