چیف جسٹس گلزار احمد نے کہا ہے کہ جو اسٹیل ملز لے گا وہ اس کی زمین بھی بیچ ڈالے گا
حکومت سندھ کے نمائندوں سے سختی سے کہا گیا ہے کہ صرف ہیلتھ ورکرز کو کورونا ویکسین لگائی جائے، وفاقی وزیر
وہ جو مرتضیٰ عباسی وغیرہ کے منہ پر مارنے تھے وہ کہاں گئے؟
مہنگائی کی شرح مسلسل نیچے گر رہی ہے، اسد عمر
سربراہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا کہنا ہے کہ کوویکس کی جانب سے پاکستان کو ایک کروڑ 70 لاکھ ویکسین ڈوز فراہم کرنےکا خط موصول ہوا ہے
معیشت بہتری کی طرف جارہی ہے، اسد عمر
شہری علاقوں میں مردم شماری پر سوالیہ نشان تھے، مطالبہ ہے آئندہ الیکشن نئی مردم شماری پر کرائے جائیں، خالد مقبول صدیقی
پوری کوشش کریں گے کہ لواحقین کے تحفظات دور کریں، پی ٹی آئی کے وفاقی وزیر کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت
وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا عالمی وبا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے۔
وزیراعظم عمران خان حکومت میں ہونے کے باوجود سینیٹ انتخابات میں اصلاحات کر رہے ہیں۔
گیارہ جماعتوں پر مشتمل لٹیروں کے قافلے کو عوام نے ایک مرتبہ پھر مسترد کردیا ہے، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی
حکومت نیک نیت اور باہمت ہو تو آخرکار کامیاب ہوتی ہے، وفاقی وزیر
80 فیصد پاکستانی سمجھتے ہیں کہ اپوزیشن کو جلسے نہیں کرنے چاہیے، وفاقی وزیر
کورونا وبا کوئی مذاق نہیں یہ ایک عالمی مسئلہ ہے، وفاقی وزیر
اخبار تو دیکھیں کہیں کینیڈین اپوزیشن نے یہ تو نہیں کہہ دیا کہ جسٹن ٹروڈو تم تو سلیکٹڈ نکلے، وفاقی وزیر













