چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے نئی تنظیم کا اعلان کر دیا۔
تجویز ڈپٹی چیئرمین منصوبہ بندی کمیشن کی جانب سے وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت منعقدہ کابینہ کی توانائی کمیٹی کے اجلاس میں دی گئی ہے۔
اگر یہی صورتحال رہی تو چند سالوں میں گیس نہیں رہے گی، وفاقی وزیر اطلاعات
کرکٹ میچز دیکھنے کے لیے اسٹوڈنٹس کی انٹری مفت کردیں، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی
صوبوں کو اختیارات دینے سے مسائل حل نہیں ہوتے، وفاقی وزیر
ضرورت سے زیادہ وسائل وفاق سے صوبوں کو منتقل ہو گئے ہیں، اسد عمر
اس سے قبل 25 دسمبر کو منصوبے کے افتتاح کا اعلان کیا گیا تھا
جائیدادیں بنانے والوں کی لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئی عزت نہیں، وفاقی وزیر
کورونا کی نئی قسم سے بچاو کےلیے ویکسین موثر ہوگی ،اسدعمر
کامیاب جوان پروگرام نوجوان نسل کے لیے سنگ میل ثابت ہو گا، عثمان دار کا کنونشن سے خطاب
مردم شماری اہم مسئلہ ہے جس پر سیاست کی جا رہی ہے، وفاقی وزیر
ن لیگ کو جسٹس قیوم جیسا جج اور جنرل ضیا و جنرل جیلانی سے ایمپائر چاہئیں، وفاقی وزیر مراد سعید کا قومی اسمبلی میں خطاب
ہماری آئی ٹی کی برآمدات میں اضافہ ہوا ہے، وفاقی وزیر
خیبرپختونخوا پچاس فیصد آبادی کی ویکسینیشن کرنے والا دوسرا صوبہ بن گیا
ویکسینیشن کے معاملےمیں اسلام آباد سب سے آگے ہے












