Close Menu
ہم نیوز
    Facebook X (Twitter) Instagram Pinterest
    ہم نیوز 5 Feb, 2026
    • صفحۂ اول
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • دنیا
    • معیشت
    • کھیل
    • تعلیم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    Live

    اسحاق ڈار سے سعودی سفیر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

    September 28, 2022ویب ڈیسک0

    سعودی سفیر نے وزیرخزانہ اسحاق ڈار کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد بھی پیش کی ہے۔

    اتحادی حکومت تمام صورتحال سے نکلنے کی کوشش کرے گی، وزیر اعظم

    September 28, 2022ویب ڈیسک0

    اسحاق ڈار مشکل حالات سے معیشت کو نکالیں گے۔

    ڈار بھی خوار ہوگا الیکشن وقت سے پہلے ہوں گئے، شیخ رشید

    September 28, 2022ویب ڈیسک0

    15 اکتوبر سے 15 نومبر تک تمام اہم فیصلے ہو جائیں گئے، سابق وزیر داخلہ

    ’’معیشت سنبھالنے کا چیلنج’’ اسحاق ڈار نے وزیر خزانہ کا حلف اٹھا لیا

    September 28, 2022ویب ڈیسک0

    صدر عارف علوی نے اسحاق ڈار سے حلف لیا، وزیراعظم بھی موجود تھے

    Ishaq Dar

    کل رات کو ہم پہنچے ہیں اور ڈالر دس روپے نیچے آ گیا، اسحاق ڈار

    September 27, 2022ویب ڈیسک0

    روپے کی قدر کا نیچے گرنا بہت بڑا چیلنج ہے، مہنگائی بہت زیادہ بڑھ گئی ہے،معیشت  بہتر کرنے کیلئے پوری کوشش کریں گے۔

    جب تک چوروں کی غلامی کریں گے ہمیں آزادی نہیں ملے گی، عمران خان

    September 27, 2022ویب ڈیسک0

    آزادی پلیٹ میں نہیں ملتی بلکہ مشکل سے گزرنا پڑتا ہے۔ ہم آزاد لوگ ہیں اور کلمے کے بعد کیسے کسی کی غلامی کر سکتے ہیں۔

    اسحاق ڈار نے سینیٹر کا حلف اٹھا لیا

    September 27, 2022ویب ڈیسک0

    اسحاق ڈار نے اپوزیشن اراکین کے شور شرابے کے دوران حلف اٹھایا۔

    Maryam Aurangzaib

    اسحاق ڈار کسی عدالت سے سزا یافتہ نہیں ، جلد بطور سینیٹر حلف اُٹھائیں گے، مریم اورنگزیب

    September 27, 2022ویب ڈیسک0

    اسحاق ڈار کی واپسی عمران خان جیسے فسطائی شخص کے منہ پر زناٹے دار تھپڑ ہے

    Ishaq Dar

    جج محمد بشیر چھٹی پر، سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار احتساب عدالت پیش نہ ہوئے

    September 27, 2022ویب ڈیسک0

    اسحاق ڈار کی پیشی کے پیش نظر احتساب عدالت کے اطراف سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے تھے

    اسحاق ڈار کا آنا پاکستان کے نظام انصاف کے منہ پر زناٹے دارتھپڑ ہے، فواد چودھری

    September 27, 2022ویب ڈیسک0

    جج صاحبان جتنی مرضی تقریریں کرلیں انصاف کا نظام عوامی اعتماد کبھی حاصل نہیں کر پائے گا، رہنما تحریک انصاف

    Federal Cabinet

    وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب،اسحاق ڈار کی شرکت متوقع، آڈیو لیکس پر بھی غور ہوگا

    September 27, 2022ویب ڈیسک0

    عمران خان کی کالز سمیت دیگر سیاسی معاملات پر کابینہ ارکان اپنی رائے دیں گے

    پاکستان کو 98 اور 2013 کی طرح معاشی بھنور سے نکالیں گے، اسحاق ڈار

    September 26, 2022ویب ڈیسک0

    وزیراعظم اور نواز شریف نے وزیرخزانہ کی ذمہ داریاں دی ہیں۔

    وزیراعظم شہباز شریف اور نامزد وزیر خزانہ اسحاق ڈار وطن واپس پہنچ گئے

    September 26, 2022ویب ڈیسک0

    جہاں سے سفر ختم ہوا وہیں سے آغاز کر رہے ہیں ، اسحاق ڈار

    شہباز گل کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ میڈیکل بورڈ کو موصول

    پاکستان کی قسمت میں پھر کرپشن لکھ دی گئی، شہباز گل

    September 26, 2022ویب ڈیسک0

    وزیراعظم کے جہاز میں فرار ہونے والا وزیراعظم کے جہاز میں ہی واپس آرہا ہے، رہنما تحریک انصاف

    وزیر خارجہ

    الیکشن ایکٹ سے پہلے اسحاق ڈارنااہل تھے،اب اہل کیسے ہوئے؟ فیصلہ محفوظ

    September 26, 2022ویب ڈیسک0

    الیکشن کمیشن نے حلف نہ اٹھانے پر اسحاق ڈار کی نشست خالی قرار دینے پر فیصلہ محفوظ کر لیا

    ہمیں فالو کریں

    WhatsApp Twitter Facebook Facebook
    تازہ ترین
    Adyala jail

    اڈیالا جیل کا سزا یافتہ قیدی انتقال کرگیا

    February 5, 2026
    Trump

    ایران، امریکا نیوکلیئر مذاکرات جمعہ کو مسقط میں ہوں گے، وائٹ ہاؤس کی تصدیق

    February 5, 2026
    Shahbaz Sharif

    بھارت کو ایسی شکست دی کہ اس کی نسلیں بھی یاد رکھیں گے، وزیر اعظم

    February 5, 2026
    Basant

    پنجاب پولیس کا انسداد پتنگ بازی ایکٹ کے تحت کریک ڈاؤن جاری، 153 افراد گرفتار

    February 5, 2026
    ICC

    سابق انگلش کپتانوں نے آئی سی سی اور بی سی سی آئی کو آئینہ دکھا دیا

    February 5, 2026
    پاک بنگلہ دیش

    پاکستان کا بھارت کیخلاف میچ سے بائیکاٹ، بنگلہ دیشی حکومت کا ردِعمل سامنے آگیا

    February 5, 2026

    321

    ہم نیوز

    ہم نیوز پر شائع یا نشر ہونے والا مواد ادارتی ٹیم کی کاوش ہے۔ اس مواد کو بغیر پیشگی اجازت کسی بھی صورت میں استعمال یا نقل کرنا درست نہیں۔ تمام حقوق محفوظ ہیں © 2026

    ہمیں فالو کریں

    WhatsApp Twitter Facebook Facebook

    نیوز کیٹیگریز

    • صفحۂ اول
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • دنیا
    • معیشت
    • کھیل
    • تعلیم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • پروگرام

    انگریزی سیکشنز

    • Pakistan News in Urdu
    • Sports News in Urdu
    • Business News in Urdu
    • Tech News in Urdu
    • Entertainment News in Urdu
    • Health News in Urdu
    • Horoscope in Urdu
    • Glam Magazine
    • Hum News English

    2017 - 2026 © All Copyrights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.

    WhatsApp