،پاکستان 27 ارب ڈالر کے دوطرفہ قرضوں کو ری شیڈول کرانا چاہتا ہے۔
عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز کے حکام سے بھی ملاقات متوقع
مفتاح سے کوئی ذاتی مسئلہ نہیں ۔ان سے کوئی گلہ نہیں
کوشش کریں گے آئی ایم ایف کا پروگرام ختم کرسکیں، موجودہ حالات میں یورو بانڈز فلوٹ نہیں کرسکتے، وفاقی وزیر خزانہ کی ’ہم مہر بخاری کے ساتھ‘ میں گفتگو
میثاقِ جمہوریت کی طرح میثاقِ معیشت بھی ہونا چاہیے، وزیر خزانہ
اسحاق ڈار اورمفتاح اسماعیل ایک دوسرے کوطعنے دے رہے ہی، سابق وزیرداخلہ
اسحاق ڈار کے وکیل نے وارنٹس مستقل طور پر منسوخ کرنے کی استدعا کر دی
مجھے علم ہے میں کیا کر رہا ہوں؟ڈالر کی صحیح قدر 200 روپے سے کم ہے، وفاقی وزیر خزانہ کی میڈیا سے گفتگو
مشکل کی گھڑی میں پاکستان کے لیے اے ڈی بی کی امداد قابل ستائش ہے، وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی اے ڈی بی کے کنٹری ڈائریکٹر سے ملاقات
اسحاق ڈار معاشی اعداد و شمار میں ٹیمپرینگ کے ماہر ہیں۔
نوازشریف کو وزیراعظم کا امیدوار بنانا پوری پارٹی کی خواہش ہے، وفاقی وزیر خزانہ کی نجی ٹی وی سے گفتگو
عمران خان کو الیکشن جتوانے کے لیے یہ سارا ڈرامہ رچایا گیا لیکن انشا اللہ ایک دن قوم کے سامنے حقیقت آ کر رہے گی۔
دونوں رہنماوں نےر اقتصادی تعلقات مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا
عمران خان منہ بند رکھیں، خاموش نہ ہوئے تو تمام چیزیں پبلک کر دوں گا،وفاقی وزیر خزانہ
یہ انتہائی سیکرٹ ڈاکومنٹ ہے، معاملے کو چھوڑ دیا تو آئین کی خلاف ورزی ہو گی، آئین و قانون کی روشنی میں معاملہ آگے بڑھائیں گے، اسحاق ڈار












