گلوکار استاد فدا حسین انتقال کر گئےMay 1, 2020ویب ڈیسک0 68 سالہ استاد فدا حسین کو دل کے عارضے کے باعث چند دن قبل اسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔