اراکین اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافہ بدستور برقرار رکھا گیا ہے۔
اراکین اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافہ بدستور برقرار رکھا گیا ہے۔
سیلری سلپ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی بنیادی تنخواہ تو ایک لاکھ سات ہزار دو سو اسی روپے ہے۔تاہم مختلف الاؤنسز سمیت مجموعی طور پر 2لاکھ 1 ہزار 574 روپے بنتی ہے۔