ارتھ آور کی مناسبت سے وزیراعظم آفس کی لائٹس بجھادی گئیںMarch 27, 2021ویب ڈیسک0 ارتھ آور کے حوالے سے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ماحولیاتی بہتری موجودہ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے