فیاض چوہان کو اپنی تعریفیں کرنا مہنگا پڑ گیاMarch 15, 2020ویب ڈیسک0 اداکار سہیل احمد نے کہا کہ فیاض الحسن چوہان نے امان اللہ کی امداد کا ذکر کر کے بڑے فنکار کی توہین کی ہے۔