کراچی: ممتاز اداکار انور اقبال کی نماز جنازہ ادا کردی گئیJuly 1, 2021سید سبط حسان رضوی0 انور اقبال کی نماز جنازہ میں کراچی کے سابق ناظم ڈاکٹر فاروق ستار سمیت شوبز کی اہم شخصیات نے شرکت کی۔