لیگی رہنماؤں نے بلاول سے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کو سلیکٹڈ کہنے پر شکوہ کیا، ذرائع
کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج کوئی بھی حکومت سے مطمئن نہیں ہے۔
پاکستان کے مسائل کا حل جمہوریت میں ہے، ہم اقتدار کی بات نہیں کرتے بلکہ گڈ گورننس کا کہتے ہیں، شاہد خاقان عباسی
سابق وزیراعظم نے احسن اقبال کو ضمانت ملنے پر مبارکباد دی اور سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے
سوشل میڈیا پر مجھے ارسطو کہا جاتا ہے اب میں واقعی ارسطو بن گیا ہوں۔ لیگی رہنما
سابق وفاقی وزیر احسن اقبال کو نیب راولپنڈی کی جانب سے 28 فروری 2020 کو طلب کر لیا گیا ہے۔
دونوں لیگی رہنماؤں کو ایک ایک کروڑ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کے بعد جیل سے رہا کردیا گیا
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ضمانتیں ایک کروڑ روپے کے ضمانتی مچلکوں کے عوض منظور کرتے ہوئے ن لیگی رہنماؤں کی رہائی کا حکم دیا
چیف جسٹس اطہرمن اللہ اور جسٹس لبنی سلیم پرویز درخواستوں پر سماعت کی
نیب کو ایک پیشکش کرتا ہو کہ پلی بارگین کر لیں ورنہ اس کے خلاف ہرجانے کا مقدمہ کروں گا، ن لیگی رہنما
موجودہ حکومت کا ایک ہی نعرہ ہے کہ میں نہیں چھوڑوں گا، ذرائع ابلاغ سے بات چیت
اقوام متحدہ سے مطالبہ کرتا ہوں کہ اس لیڈر کو فنڈ اکٹھا کرنے والے کسی منصب پر لگادیں، احسن اقبال کی میڈیا سے گفتگو
حکومت بار بار یہ ثابت کر رہی ہے کہ وہ اتفاق رائے کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتی، لیگی رہنما
مسلم لیگ ن کے جنرل سیکرٹری نے دیگر لیگی رہنماوں کو فیصلے سے آگاہ کرنے کیلئے اپنے بیٹے کو ہدایت کردی
ذرائع کے مطابق لیگی رہنما کو اسپتال میں وی وی آئی پی روم میں رکھا گیا ہے












