نیب نے احسن اقبال کے خلاف کرپشن ریفرنس احتساب عدالت میں دائر کر دیا۔
حکومت کے گھر جانے تک لانگ مارچ جاری رہے گا۔ استعفے دینے پڑے تو وہ بھی دیں گے، رہنما مسلم لیگ ن
احسن اقبال نے نارووال اسپورٹس سٹی منصوبے میں اختیارات کا ناجائز استعمال کیا، متن
ہماری جدوجہد صرف عمران خان کو ہٹانے تک نہیں، ن لیگی رہنما
بال اب نیب کی کورٹ میں ہے، دیکھنا ہے کہ ایف آئی اے کی شوگر مافیا رپورٹ پر کیا کارروائی کی جاتی ہے؟ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب
عبدالقادر بلوچ پارٹی سے استعفیٰ دینا چاہیں تو انکی مرضی ہے، ن لیگی رہنما
ن لیگ کے دور میں اربوں ڈالرز کی سرمایہ کاری ملک میں آئی اور لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ ہوا، ن لیگ کے مرکزی سیکریٹری جنرل کا جلسہ عام سے خطاب
ہم چٹان کی طرح کھڑے ہیں، رہنما مسلم لیگ ن
کچھ لوگ کہتے ہیں گل ودھ گئی اے، میں کہتا ہوں گل مُک گئی اے، احسن اقبال
حکومت میں لوگوں کو اپنے ساتھ لے کر چلنے کی صلاحیت ہی نہیں ہے، ن لیگ کےمرکزی سیکریٹری جنرل کی ہم نیوز کے پروگرام ’بڑی بات‘ میں گفتگو
یہ لوگ ہمیں غداری کا سرٹیفکیٹ دیتے ہیں، ن لیگی رہنما
دوبارہ آئین اور جمہوریت کا پرچم لہرائے گا اور پاکستان ترقی کرے گا، ن لیگی رہنما
چھاپوں کی بات اب چھاپوں اور گرفتاریوں سے آگے نکل گئی ہے، سیکریٹری جنرل ن لیگ
کہتے تھے کہ گو عمران گو کا نعرہ لگا تو گھرچلا جاؤں گا لیکن اب حکومت جلسوں کے اعلان سے خوفزدہ ہو گئی ہے، پریس کانفرنس سے خطاب
کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کوئی مقدمہ درج نہیں ہوا تھا لیکن ہمارے کارکنان کے خلاف ایس او پیز کے مقدمات درج کیے جارہے ہیں۔










