بینرز سول سوسائٹی کی جانب سے آویزاں کیے گئے ہیں۔
عوام نے ملک بھر میں مظاہرے کر کے حکومت کے خلاف اپنا فیصلہ سنا دیا ہے، چیئرمین پی پی
27 دسمبر کو گڑھی خدا بخش میں آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے، چیئرمین پیپلز پارٹی
احتجاجی مظاہروں کی منسوخی کا فیصلہ مولانا فضل الرحمان اور شاہد خاقان عباسی کے درمیان ہونے والی بات چیت میں کیا گیا۔
مجوزہ قانون کے تحت پولیس افسران کی تصاویر منظرعام پر لانا جرم تصور ہو گا۔
آسام اور دیگر شمال مشرقی ریاستوں کے تعلیمی اداروں میں اس بل کے خلاف مظاہرے ہو رہے ہیں
مظاہرین کے بھارتی مظالم کے خلاف اور کشمیریوں کے حق میں نعرے لگائے۔ مظاہرین نے مودی کو کشمیریوں کا قاتل قراردے دیا۔
قابض بھارتی افواج نے چار ہزار سے زائد افراد کو گرفتار کرکے جیلوں اور عقوبت خانوں میں منتقل کردیا ہے۔






