174 ارکان نے تحریک عدم اعتماد کے حق میں ووٹ ڈالا، نئے وزیراعظم کا انتخاب 11 اپریل بروز پیر ہوگا۔
اب ڈپٹی اسپیکر اجلاس طلب نہیں کرسکتے ہیں، ترجمان پنجاب اسمبلی
متحدہ اپوزیشن ہمارے ساتھ مل کر عمران حکومتوں کے خلاف عدم اعتماد لائے، پی پی چیئرمین کا پریس کانفرنس سے خطاب
حمزہ شہباز متحدہ اپوزیشن کی طرف سے وزیراعلیٰ کے امیدوار ہیں۔
کپتان پہلے دن سے بھاگا ہوا ہے، اخلاقیات ہوتیں تو پہلے دن ہی استعفیٰ دے دیتے، شہباز شریف کو دوسری کرسی پربٹھائیں گے، سردار اختر مینگل کی میڈیا سے گفتگو
متحدہ اپوزیشن کے آج 172 ارکان ایوان میں موجود تھے، سلیکٹڈ وزیراعظم کے پاس اس کے بعد کیا جواز رہ جاتا ہے؟ قائد حزب اختلاف می میڈیا سے بات چیت
قومی اسمبلی کا اجلاس ہفتے اور اتوار کے دن بھی جاری رکھا جائے گا، اسپیکر قومی اسمبلی کی زیر صدارت منعقدہ مشاورتی اجلاس میں فیصلہ
اجلاس 4 اپریل تک ملتوی کردیا گیا ہے، نوٹی فکیشن جاری
اسلامی ممالک طالبان حکومت کی مدد کریں، امیر جماعت اسلامی پاکستان
شہبازشریف وزیراعظم بنیں اور پیسے پیپلزپارٹی دے؟ پی پی رہنما کا پریس کانفرنس میں استفسار
پارلیمنٹ کی تزئین و آرائش کے باعث اجلاس میں تاخیر غیر آئینی ہے
اوآئی سی وزرائے خارجہ کونسل کا اجلاس 22 اور 23 مارچ کو اسلام آباد میں منعقد ہوگا
حکومتی ایما پر سندھ ہاؤس کا گھیراؤ اور توڑ پھوڑ پر تشویش ہے، جہانگیر ترین گروپ کے اجلاس کا اعلامیہ
وزیراعظم ملک کی موجودہ سیاسی اور معاشی صورتحال سمیت منی بجٹ پر اعتماد میں لیں گے۔
پیپلزپارٹی کا حکومت کو گھر بھیجنے کے لیے مؤثر سیاسی جدوجہد کرنے پر اتفاق ، بلاول بھٹو کی زیر صدارت منعقدہ سی ای سی کے اجلاس میں فیصلہ














