حکومتی اتحادی جماعتوں کا مشترکہ اجلاس: نیشنل فلڈ رسپانس اینڈ کو آرڈینیشن سینٹر قائم کرنیکا فیصلہ

اتحادی جماعتوں کی حکومت اپنے سیلاب متاثرہ بھائیوں، بہنوں اور بچوں کی دوبارہ ان کے گھروں میں آباد کاری تک چین سے نہیں بیٹھے گی، وزیراعظم میاں شہباز شریف کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس کا اعلامیہ