گندم اور چینی کی ذخیرہ اندوزی میں ملوث افراد کے خلاف کریک ڈاوَن کیا جائے اور گندم کی ریلیز کو مزید بڑھایا جائے، عمران خان
پی ڈی ایم کا پہلا جلسہ 16 اکتوبر کو گوجرانوالہ میں ہو گا۔
ایف اے ٹی ایف اجلاس میں پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے کا فیصلہ ہو گا۔
اجلاس میں شہباز شریف کی گرفتاری پر جوابی حکمت عملی مرتب کی جائے گی ، مریم اورنگزیب
گیس میٹرز کے کرایوں میں اضافے کا فیصلہ مشیر برائے خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں کیا گیا
پی ڈی ایم رہنما حکومت کی طرف سے سیاسی انتقامی کارروائیوں پرلائحہ عمل مرتب کریں گے، ذرائع
پیپلز پارٹی اسپیکر قومی اسمبلی کے بلائے گئے اجلاس میں شرکت نہیں کرے گی، ذرائع
سندھ حکومت نے ابھی اسکول کھولنے کا فیصلہ نہیں کیا،انہوں نے تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق مزید ایک ہفتہ کا وقت مانگا ہے،وزیر تعلیم
مسلم لیگ ن کے اجلاس میں نئے میثاق جمہوریت کے ایجنڈے پر غور کیا جا رہا ہے
وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت نیشنل کو آرڈی نیشن کمیٹی برائے ہاؤسنگ کے ہفتہ وار اجلاس میں ہدایت۔
اجلاس میں پارٹی کے قومی اسمبلی اور سینیٹ اراکین بھی شرکت کریں گے۔
وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 16 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا۔
اکرم خان درانی کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کی اے پی سی بلاول ہاؤس اسلام آباد میں ہوگی
اپوزیشن الائنس کا اجلاس 27 اگست کو مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ پر ہو گا۔
ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی نے اجلاس کا وقت تبدیل کیا ہے۔














