ملزم کے جسم سے مجموعی طور پر 954.70گرام سونا برآمد ہوا، جس کی مالیت 52لاکھ بھارتی روپے (تقریبا 1کروڑ 77لاکھ روپے) بنتی ہے
صدارتی عدالت نے ملک میں تین روزہ سوگ کا اعلان کر دیا
وزیراعظم کے معاون خصوصی نے مئی میں بتایا تھا کہ آئل ٹرمینل اور کلین بلک کارگو ٹرمینل کی سعودی عرب کو پیش کش کی جا سکتی ہے۔
شیخ منصور بن زاید النہیان کو متحدہ عرب امارات کا نائب وزیر اعظم مقرر کیا گیا ہے۔
رنجیت 20 دوستوں کے ایک گروپ کے ساتھ گزشتہ 15 مہینوں سے بڑی ٹکٹیں خرید رہا تھا۔
ولی عہد نے لاہورمیں ہونے والے دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے متاثرین کے لواحقین سے تعزیت کا اظہارکیا
وزیراعظم نفتالی بینیٹ نے پیشکش کے لیے ابوظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زائد النہیان کو خط لکھ دیا۔
اس طرح کے حملے علاقائی امن و سلامتی کے لیے شدید خطرہ ہیں، وزیر اعظم
صنعتی علاقے میں ایندھن لے جانے والے 3 ٹینکر پھٹ گئے, ابوظہبی پولیس
متحدہ عرب امارات کا دورہ کرنے والے وہ پہلے اسرائیلی وزیراعظم ہیں۔
25 ملین لیٹر پانی میں 68 ہزار سمندری حیات رکھی جائیں گی
کورونا ٹیسٹ کی پابندی اتوار 19 ستمبر سے ختم کی
10 میٹر تک لمبے سانپ کا وزن 115 کلو گرام ہے جب کہ اس کی عمر 14 سال بتائی گئی ہے۔
یہ نرمی بھارت، سری لنکا، نیپال، نائجیریا اور یوگنڈا کے شہریوں کیلئے بھی ہوگی
حادثے کے بعد تمام مسافروں کو مردہ قرار دے دیا گیا اور ساجد کے گھر والوں نے اسے بھی مردہ سمجھ کر تمام رسومات ادا کیں














