6ایوی ایشن اسکوارڈن اور پاک فوج کے ہیلی کاپٹرز نے آگ بجھانے ميں معاونت کی،ترجمان سی ڈی اے
کھڑکیوں کے شیشے توڑ کر مسافر بس سے باہر نکلے
مائووی کے جنگلات میں آگ لگنے سے ہلاکتوں کی تعداد 36 ہوگئی
رپورٹ کے بعد معاملے کو آگے بڑھایا جائے گا ۔
واقعے کی تحقیقات کے لیے کمیٹی بنا دی گئی
مرنے والوں میں تین بچے بھی شامل تھے
گلشن اقبال عزیز بھٹی پارک کے قریب جھاڑیوں میں لگی آگ پھیل گئی
آگ لگانے میں ملوث 12 افراد کو گرفتار کرلیا گیا
وزیراعظم کی وزراتِ موسمیاتی تبدیلی کو ایسے واقعات کے سد باب کیلئے حکمتِ عملی بنانے کی ہدایت
تقریباً پندرہ لاکھ گیلن پانی آگ بجھانےمیں استعمال کیا گیا
آگ کے باعث پہاڑوں پر قائم گھر بھی لپیٹ میں آگئے
عمارت کو مخدوش قرار دے دیا گیا
ایران کافائرفائٹنگ ہیلی کاپٹرآگ بجھانے میں مدد گارثابت ہوا
انگارے ابھی باقی ہیں جنھیں بجھائے بغیر آگ پرمکمل قابو نہیں پایا جاسکتا ۔
آگ زیادہ تر پہاڑی چوٹیوں پر دس ہزار فٹ کی بلندی پر آبادی سے دور ہے۔









