دو ہفتوں میں آٹے کی قیمت 130 روپے تک بڑھ گئی، کریانہ مرچنٹ ایسوسی ایشن
نومبر 2024 کے دوران ملک میں 20 کلو آٹے کے تھیلے کی اوسط قیمت 1835.59 روپے ریکارڈکی گئی، ادارہ شماریات
گندم کی قیمت میں دو ہفتوں میں 300 روپے فی من اضافہ ہوا ہے، چیئرمین فلور ملز ایسوسی ایشن پنجاب
وافر ذخائر کے باوجود قیمت میں اضافے کی کوشش غیر فطری ہے، وزیر خوارک
لاہور ڈویژن میں 10 کلو آٹے کا تھیلا 800 روپے میں دستیاب ہے، صوبائی وزیر خوراک
20 نئی قیمت 2 ہزارروپے ہوگئی
ہول سیل مارکیٹ میں 20کلو آٹے کا تھیلا 5 سوروپے تک سستا ہوگیا
سرکاری گندم سے تیار 10کلو آٹے کے تھیلے کی 1374 روپے ایکس مل قیمت مقرر
روس سے گندم کے 3 جہاز جلد کراچی پہنچ رہے ہیں جس کی وجہ سے قیمتوں میں کمی آئے گی، درآمد کنندگان
مہنگائی کے طوفان سے ہر طبقے کی کمر ٹوٹ گئی ہے، فواد چودھری
20 کلو آٹے کا تھیلا 2700 روپے کا ہوگیا، انتظامیہ قیمتوں کو قابو کرنے میں ناکام
آٹا مارکیٹ میں ایک دن میں 20کلو کا تھیلا 50 روپے مہنگا ہو گیا۔
20 کلو آٹے کی تھیلے کی قیمت میں 180 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے
لاہور میں ہنگامی اجلاس بلا لیا گیا ہے جس میں روٹی 10 سے 12 نان 15 سے 18 روپے کرنے کی تجویز پیش کی جائے گی۔









