جے یو آئی ف کی انتظامیہ نے مولانا فضل الرحمان کے لیے بم پروف کنٹینر بھی تیار کرلیا ہے۔
شریف خاندان پنجاب حکومت کی جانب سے نواز شریف کو دی جانے والی طبی سہولیات سے مطمئن ہے
فضل الرحمان ہمیشہ وکٹ کے دونوں طرف کھیلے ہیں لیکن اب پہلی بار یکطرفہ کھیل رہے ہیں، شیخ رشید
وزیر اعظم عمران خان خود بیرونی ایجنٹ ہیں،یہ حکومت آمرانہ ہے، کوئی ادارہ مارچ کے بیچ میں نہ آئے
اگر مارچ قانون کے مطابق ہوا تو روکا نہیں جائے گا، حکومتی ترجمان
ضلعی انتظامیہ اور پولیس سرکار سے زیادہ سرکار کے وفادار نہ بنیں، جے یو آئی رہنما
ملک کی سیاسی قانونی اور آئینی امور پر تبادلہ خیال
مولانا اپنی کوششوں میں ضرور کامیاب ہوں گے، سابق صدر
عثمان بزدار اپنی کابینہ سے مشاورت کریں گے اور حکومتی اقدامات پر اراکین کو اعتماد میں لیں گے
وفاقی کابینہ نے نیب ترمیمی آرڈیننس کی منظوری بھی دے دی ہے۔ بے نامی ٹرانزیکشن ایکٹ 2017 کا ترمیمی آرڈیننس بھی منظور کرلیا گیاہے۔
آج اہم فیصلے متوقع ہیں، ذرائع
ماڈل ٹاون میں ہونے والے اجلاس میں آذادی مارچ کی تیاریوں کے حوالے سے بھی تجاوز پر غور کیا گیا
ریاست مدینہ کی بات کرنے والے عمران خان کے کردار کو دیکھیں
حکومت فضل الرحمان کو گرفتار کرکے ہیرو بنانا نہیں چاہتی، شبلی فراز
جے یو آئی رہنما صرف چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے ملنے کے لیے تیار ہیں














