پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین کو 1979 میں آج ہی کے دن راولپنڈی میں پھانسی دی گئی تھی
ایوان صدرمیں اعلیٰ ترین سول اعزازات دینے کی تقریب منعقد ہوئی
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی ٰنے 48 صفحات پر مشتمل رائے تحریر کی
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے اپنی قائدانہ صلاحیت کا لوہا منوا لیا ہے
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور شریک چیئرمین آصف علی زرداری جلسے سے خطاب کریں گے۔
ذوالفقار علی بھٹو کی برسی میں شرکت کے لیے چیئرمین پیپلز پارٹی بذریعہ ٹرین لاڑکانہ روانہ ہوں گے۔




