نظریات کہیں نہیں ، موجودہ حالات میں مزید سیاست نہیں کر سکتا ، زاہد خان
نظریات کہیں نہیں ، موجودہ حالات میں مزید سیاست نہیں کر سکتا ، زاہد خان
زاہد خان نے انٹرا پارٹی انتخابات میں بھی حصہ نہ لینے کا فیصلہ کر لیا۔
مرکز میں کوئی حکومت ہے نہ صوبوں میں ، اپوزیشن کا ایک کام بانی پی ٹی آئی کو رہا کرانا ہے