وزارت صحت نے ڈیوٹی کا بائیکاٹ کرنے والے ڈاکٹرز کی فہرستیں طلب کی ہیں۔
وزارت صحت نے ڈیوٹی کا بائیکاٹ کرنے والے ڈاکٹرز کی فہرستیں طلب کی ہیں۔
سندھ حکومت نے تنخواہوں میں اضافے کے وعدوں پرعملدرآمد نہیں کیا، ینگ ڈاکٹرز
ینگ ڈاکٹر ایسوسی ایشن نے کراچی، ٹنڈوالہ یار اورحیدرآباد سمیت سندھ بھر میں او پی ڈیز کا بائیکاٹ کردیا
ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کی جانب سے مراعات میں اضافہ نہ کیے جانے کے خلاف احتجاج کیا جا رہا ہے۔