کورونا وائرس کے وار جاری، ہلاکتوں کی تعداد 1526 تک پہنچ گئیFebruary 15, 2020ویب ڈیسک0 کورونا وائرس سے اب تک 67 ہزار 102 افراد متاثر ہو چکے ہیں جن میں سے 11 ہزار 82 افراد کی حالت انتہائی تشویش ناک ہے۔