افغانستان سے ہارنے کے بعد پاکستان اب مزید کسی بھی میچ میں شکست برداشت نہیں کرسکتا
274رنز کا ہدف 6 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر کے نیوزی لینڈ کو شکست سے دوچار کردیا
نئی دہلی میں کھیلے جانے والے میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کرنے کا فیصلہ کیا
نیدرلینڈز کے باؤلرز نے کیوی اوپنرز کو ابتدائی تین اوورز میں بھرپور دباؤ میں رکھا
فخر زمان، بابراعظم اور امام الحق کی نیدرلینڈز کے خلاف جلد آؤٹ ہونے پر سوشل میڈیا صارفین کی تنقید
مارکوس اسٹوئنس کی اتوار کو بھارت کے خلاف پہلے میچ میں شرکت مشکوک
پہلا میچ بنگلہ دیش اور افغانستان اور دوسرا میچ جنوبی افریقا اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جائے گا
آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ میں مجموعی طور پر ایک کروڑ ڈالر کیش انعام دے گا
فاسٹ باؤلر نے باؤلنگ کرانا شروع کر دی
حتمی اسکواڈ کی آئی سی سی کو تصدیق 28 ستمبر کو کی جائے گی، کرکٹ آسٹریلیا
بھارت میں ہونے والے کرکٹ ورلڈکپ میں ٹمبا باووما جنوبی افریقی ٹیم کی قیادت کریں گے
آن لائن ٹکٹ پلیٹ فارم پر کچھ ٹکٹس کی قیمت 62 ہزار سے 57 لاکھ بھارتی روپے تک ہے
ٹیموں کو سکواڈ میں تبدیلی کے لیے ایک ہفتے کی اضافی سہولت حاصل ہوگی، ذرائع











