قومی ہیروارشد ندیم ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئےSeptember 17, 2025ویب ڈیسک0 ارشد ندیم نے کوالیفائنگ راؤنڈ میں 85.28اور بھارت کے نیرج نے 84.85میٹر تھرو پھینکی،فائنل کل کھیلا جائیگا