خواتین کو ’’گڈمارننگ ‘‘کا پیغام بھیجنا بھی ہراسمنٹ ہے، کشمالہMarch 19, 2019ویب ڈیسک0 ہراسمنٹ جنسی ہی نہیں کسی بھی قسم کی ہو سکتی ہے، اگر آپ کو کوئی بار بار چائے پر جانے کا بھی کہے وہ بھی ہراسمنٹ میں آتا ہے، رہنما پیپلز پارٹی