وزڈن نے بین اسٹوکس کو دنیا کا بہترین کرکٹر قرار دے دیاApril 8, 2020ویب ڈیسک0 بین اسٹوکس نے یہ اعزاز بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی سے چھینا ہے جو مسلسل تین مرتبہ وزڈن کرکٹر آف دی ایئر قرار دیئے جا چکے ہیں۔