گنے کی پیداوار 87.6 ملین ٹن سے کم ہو کر 84.2 ملین ٹن رہ گئی
خوراک کی کمی کو پورا کرنے کیلئے 4 سے 5 ملین میٹرک ٹن گندم درآمد کرنا پڑیگی جس پرکم از کم تین ارب ڈالرز خرچ ہونگے
کاشتکار گندم بیچے تو اس پر 18 فیصد ٹیکس لاگو ہوتا ہے
گندم کی خریداری کیلئے حکومت کو پالیسی بنانے کا حکم دیا جائے، استدعا
کچھ لوگوں کو اپنی سیاست بچانے کے لیے جان بوجھ کر ایشوز بنانے کا شوق ہے
ساڑھے 5لاکھ کاشتکاروں کیلئے 15ارب روپے کے فنڈز کی منظوری،پنجاب میں گندم کے کاشتکاروں کیلئے پیکج کا اعلان کردیا گیا
آئی ایم ایف معاہدے پر عملداری کے باعث وفاقی حکومت گندم نہیں خریدے گی،وفاقی وزیر غذائی تحفظ رانا تنویر حسین
پنجاب میں پہلی مرتبہ نجی سیکٹر کے ذریعے گندم خریداری کی جائے گی
پنجاب حکومت نے سرکاری گندم ریلیز پالیسی جاری رکھنے کا فیصلہ کر لیا
محکمہ اینٹی کرپشن خیبرپختونخوا نے گودام سے گندم غائب ہونے کی تصدیق کر دی
ساہیوال ڈویژن کیلئے نو لاکھ بیس ہزارایکڑ کا ہدف مقرر کیا گیا ہے، صوبائی وزیر زراعت
کمیٹی آئی ایم ایف کے نقطہ نظر کو پیش نظر رکھتے ہوئے کام کرے گی۔
آٹا مہنگا اور شدید بحران پیدا ہونے کا اندیشہ بڑھ گیا۔
گندم کی فصل پر توجہ نہ دی تو ماضی کی طرح دوبارہ سے آٹے کا بحران جنم لے سکتا ہے، خالد محمود کھوکھر
صوبائی وزیر خوراک نے آٹے کے تھیلوں میں تناسب کے لحاظ سے کمی کی سفارشات طلب کر لیں









