ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ، ویسٹ انڈیز نے افغانستان کو بڑے مارجن سے ہرا دیاJune 18, 2024ویب ڈیسک0 ویسٹ انڈیز نے مقررہ 20 اوورز میں 218 رنز بنائے ، افغانستان کی ٹیم 114 رنز پر ڈھیر ہو گئی