فاسٹ بالرمحمد وسیم جونیئر بنگلا دیش کیخلاف ٹی 20 سیریز سے باہرMay 27, 2025ویب ڈیسک0 محمد وسیم جونیئر انجری کے باعث سیریز سے باہر ہوئے ہیں، عباس آفریدی کو اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا،پی سی بی