سری لنکا کا 35 ممالک کیلئے ویزا فری انٹری کا اعلانAugust 23, 2024ویب ڈیسک0 ویزہ فری کرنے کا مقصد سیاحت کو فروغ دینا اور دیگر ممالک کے ساتھ تجارتی تعلقات کو بڑھانا ہے، سری لنکن سفیر