تمام سفارتکار بحفاظت اسلام آباد واپس پہنچ گئے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ، حملے کی شدید مذمت
تمام سفارتکار بحفاظت اسلام آباد واپس پہنچ گئے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ، حملے کی شدید مذمت
یہ حادثہ اوچ شریف سے صادق آباد جانے والی مسافر ویگن ہائی ایس کا ٹائر پھٹنے کے باعث بے قابو ہو گئی اور دوسری طرف صادق آباد سے آنے والے ٹرک سے جا ٹکرائی۔
اسپتال انتظامیہ کے مطابق آگ سے متاثر ہونے والے تمام بچوں کی عمریں سات سے دس سال کے درمیان ہیں