بشریٰ بی بی آج قوم کو بتاتی ڈی چوک سے دوڑ کیوں لگائی؟وزیر اطلاعات پنجاب
ایک صوبے میں صرف مولا جٹ کی سیریل چل رہی ہے
تیسری بغاوت ناکام ہونے پر پشتون کارڈ کھیلنا قابل مذمت ہے
عظمیٰ بخاری وزیر اعلیٰ پنجاب کی اسکالر شپ تقریب میں شرکت کیلئے جا رہی تھیں
جنہوں نے انقلاب لانا تھا اب وہ ایک دوسرے پر ٹاؤٹ اور جاسوس کے الزامات لگا رہے ہیں
انتشاری ٹولہ دوبارہ اسلام آباد کا رخ کرنے کی غلطی نہیں دہرائے گا۔
پنجاب اور لاہور میں کسی بھی جگہ قابل ذکر لوگ نظر نہیں آئے
چند مجبور ٹولیوں کے سوا کوئی احتجاج کا حصہ نہیں بنے گا
بشری بی بی کو آگے کر کے فساد کی تیاری ہو رہی ہے، کے پی میں 2 ارب روپے 9 مئی پارٹ ٹو کیلئے استعمال کیے جائیں گے
خیبرپختونخوا میں عوامی مفاد کا کوئی منصوبہ نہیں لگ رہا۔
آئی ایم ایف نے تسلیم کیا خسارے کی رپورٹ غلط ہے اس کو ٹھیک کردیا جائے گا، صوبائی وزیر اطلاعات
حکومت کا کام کاروبار کرنا نہیں، کاروبار کے حالات کو سازگار بنانا ہے۔
مریم نواز حکومت اور صوبے کے انتظامی امور چلانا اچھے سے جانتی ہیں، وزیر اطلاعات پنجاب
ریاست اور اس کے اداروں کو ان لوگوں کے حوالے سے اب کوئی فیصلہ لے لینا چاہیے، وزیر اطلاعات
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے آج بھی راولپنڈی پر یلغار کا پروگرام بنایا ہے، صوبائی وزیر اطلاعات





