عثمان شنواری کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلانSeptember 9, 2025ویب ڈیسک0 عثمان شنواری نے پاکستان کی جانب سے ایک ٹیسٹ، 17 ون ڈے اور 16 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے