امریکہ میں برفانی طوفان: مختلف حادثات میں 5 افراد ہلاکDecember 21, 2020ویب ڈیسک0 امریکی محکمہ موسمیات اور دیگر متعلقہ اداروں نے متاثرہ ریاستوں کے چھ کروڑ سے زائد شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایات جاری کردی ہیں۔