سیمی فائنل میں سنر کے ہاتھوں اوگرالیاسیم اور کارلوس کے ہاتھوں نوواک جوکووچ کو شکست کا سامنا کرنا پڑا
سیمی فائنل میں سنر کے ہاتھوں اوگرالیاسیم اور کارلوس کے ہاتھوں نوواک جوکووچ کو شکست کا سامنا کرنا پڑا
یہ میرا ہمیشہ سے خواب تھا، بالآخر میں نے یہ خوبصورت ٹرافی اپنے نام کرلی، ارینا
دونوں کھلاڑیوں کے مابین میچ کا فائنل اسکور 7-5، 6-3، 5-7، 4-6، 6-4 رہا