لاہور ہائیکورٹ کا قرآن پاک کے غیر منظور شدہ نسخے فوری ضبط کرنے کا حکمMarch 27, 2019دانش منیر0 لاہور ہائی کورٹ نے قرآن پاک اور دینی کتب کی نشرو اشاعت کے لیے فیصلہ جاری کردیا۔