’صحت، سماجی تحفظ اور خوراک کی فراہمی پر توجہ وقت کا اہم تقاضہ ہے’April 29, 2020ویب ڈیسک0 ترقی پزیر ممالک میں صحت کا شعبہ نظر انداز رہا، ترجیحات میں تبدیلی لائی جائے، مقررین کی مکالمے کے دوران گفتگو