عمر شاہ کے انتقال پر شیراز بھی غم سے نڈھال، ویڈیو وائرلSeptember 17, 2025ویب ڈیسک0 شیراز نے سوشل میڈیا پر اپنی ویڈیو شیئر کی جس میں وہ اپنی بہن مسکان کے ہمراہ عمر کے لیے دُعا گو ہیں