پشاور: جے یو آئی (ف) کا احتجاج، درختوں کی شامت آگئیDecember 8, 2019زیشان انور0 انتظامیہ نے اسٹیج کے سامنے آنے والے دو درختوں کو کاٹ دیا جنہیں شہر کی خوبصورتی بڑھانے کے لیے لگایا گیا تھا