اسلام آباد: پبلک ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی کی منظوریJune 1, 2024ویب ڈیسک0 30 کلومیٹر سے زائد سفر پر 10 روپے تک کمی کی جائے گی، کرایہ نامہ تمام گاڑیوں کی فرنٹ سکرین پر چسپاں کرنا لازمی قرار