ٹریک وزارت ریلوے فراہم کرے گی اور ریل سروس کا انتظام سی ڈی اے سنبھالے گی
مٹیاری ریلوے ٹریک دونوں اطراف سے بند ہوگیا، بحالی کا کام جاری
ٹریکس اور ٹرینوں کی سیکیورٹی یقینی بنانے کیلئے ہر ممکن اقدام اٹھایا جائے گا، محسن نقوی
ٹرین راولپنڈی جارہی تھی،چیانوالی کے قریب روک لی گئی ،ٹریک کی مرمت کرکے ٹرین کو دوبارہ روانہ کردیا گیا،ریلوے حکام
امدادی ٹیمیں موقع پر روانہ کردی گئیں، جلد کام شروع کردیا جائیگا، ریلوے حکام
میل ایکسپریس اور مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں 2 فیصد اضافہ کیا گیا ہے،اطلاق 4 جولائی سے ہو گا،نوٹیفکیشن جاری
وزیر اعظم شہباز شریف نے ہم سے روٹھے ہوئے ممالک کو منایا
وائر لیس سسٹم کو اپ گریڈ کرکے بلا تعطل کمیونیکیشن کا نظام بھی فعال کر دیا ہے، آئی جی ریلویز
اسپیشل ٹرائل ٹرین چلا کر ٹریک کا جائزہ لیا گیا،انجینئرنگ اور کمرشل افسران ٹرائل کا حصہ تھے
آگ لگنے کے بعد اپ ٹریک پر ٹرینوں کی آمدورفت معطل ہو گئی۔
رفتار کم ہونے کی وجہ سے مسافر ٹرین بڑے جانی نقصان سے محفوظ رہی۔
چیکنگ میں پتہ چلا کہ خیبر میل کی ایک بوگی کے پہیے جام تھے، ریلوے حکام
مال گاڑی اپ ٹریک پرہونے کی وجہ سے ٹرین سروس معطل ہے
ٹرین 50 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار پر تھی، حد 105 کلو میٹر فی گھنٹہ مقرر ہے
کراچی سے ایبٹ آباد جانے والی ٹرین میں 1100 سے زائد مسافر سوار تھے











