سال 2019 سے گاڑیوں کا ٹوکن ٹیکس نہیں بڑھایا گیا، وزارت داخلہ
سال 2019 سے گاڑیوں کا ٹوکن ٹیکس نہیں بڑھایا گیا، وزارت داخلہ
رجسٹریشن اور ٹرانسفر فیس میں بھی اضافہ کیا جا ئے گا،2019سے ٹوکن ٹیکس نہیں بڑھایا گیا، وزارت داخلہ
31جولائی تک آن لائن ٹوکن ٹیکس ادائیگی پر 10فیصد ڈسکاؤنٹ دیا گیا ہے، ڈائریکٹر ایکسائز
ایک سے 2 ہزار سی سی تک گاڑیوں کی انوائس ویلیو پر 2 فیصد سالانہ ٹوکن ٹیکس عائد ہوگا